اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کاہنہ: تیز رفتار موٹر سائیکل بے قابو: خاتون جاں بحق، 6 سالہ بچہ زخمی

03 May 2026
03 May 2026

(لاہور نیوز) کاہنہ کے علاقہ صوئے آصل کے قریب تیز رفتار موٹر سائیکل بے قابو ہو کر پھسل گئی جسکے نتیجے میں خاتون جاں بحق اور اسکا 6 سالہ بچہ زخمی ہو گیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق لاہور کے علاقے فیروز پور روڈ کے صوئے اصل کے قریب موٹرسائیکل بے قابو ہوکر گر گئی جسکے نتیجے میں ایک خاتون جان بحق جبکہ 6 سالہ بچہ زخمی ہو گئے۔

متوفیہ کی شناخت 45 سالہ پروین بی بی کے نام سے ہوئی جبکہ 6 سالہ عثمان کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، ریسکیو حکام کے مطابق  رفتار تیز ہونے اور موٹرسائیکل بے قابو ہونے کے باعث پیش آیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے