اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 418.00 زندہ مرغی
  • 606.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

مجاہد سکواڈ نے پتنگوں کی سپلائی ناکام بنا دی،3ملزم گرفتار

19 Nov 2026
19 Nov 2026

(لاہور نیوز) ڈی آئی جی آپریشنز کی ہدایت پر لاہور کے ناکہ جات پر سخت چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے,مجاہد سکواڈ نے ناکہ سگیاں پر کارروائی کرتے ہوئے لاکھوں روپے مالیت کی پتنگوں کی سپلائی ناکام بنا کر3ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق پرائیویٹ ٹرانسپورٹ کی آڑ میں پتنگوں سے بھری شاہ زور گاڑی برآمد کی گئی، جس سے 5 ہزار سے زائد پتنگوں کے کارٹن قبضے میں لے لیے گئے۔

کارروائی کے دوران احسن، عبداللہ اور عباس نامی تین ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق پتنگوں سے بھری گاڑی فیصل آباد سے لاہور سپلائی کے لیے لائی جا رہی تھی۔

گرفتار ملزمان کو مزید قانونی کارروائی کے لیے تھانہ شاہدرہ ٹاؤن کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے