اپ ڈیٹس
  • 287.00 انڈے فی درجن
  • 403.00 زندہ مرغی
  • 584.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر 10ویں بار ساف فٹبال چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا

17 Nov 2026
17 Nov 2026

(لاہور نیوز) بھارت نے ساف فٹبال چیمپئن شپ کے فائنل میں کامیابی حاصل کرکے 10ویں مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔

 

بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں کھیلے گئے فائنل میں دونوں ٹیموں کے درمیان دلچسپ مقابلہ دیکھنے میں آیا۔

پاکستان نے پہلے ہاف میں ایک گول اسکور کرکے برتری حاصل کی، تاہم بھارتی ٹیم  نے دوسرے ہاف میں شاندار کم بیک کرتے ہوئے دو گول اسکور کیے۔

بھارت نے دوسرے ہاف میں یکے بعد دیگرے دو گول کر کے مقابلہ 1-2 سے اپنے نام کرلیا اور ساف چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیتنے میں کامیاب رہا۔

اس کامیابی کے ساتھ بھارت نے مسلسل تیسری مرتبہ چیمپئن بننے کا اعزاز بھی حاصل کیا، جبکہ ساف فٹبال چیمپئن شپ کی تاریخ میں یہ اس کا مجموعی طور پر 10واں ٹائٹل ہے۔

پاکستانی ٹیم پہلی مرتبہ ساف چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچی تھی، تاہم فیصلہ کن مقابلے میں کامیابی حاصل نہ کر سکی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے