اپ ڈیٹس
  • 287.00 انڈے فی درجن
  • 403.00 زندہ مرغی
  • 584.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بلائنڈ کرکٹ ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنالی

17 Nov 2026
17 Nov 2026

(لاہور نیوز) پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد روایتی حریف بھارت کو ایک وکٹ سے شکست دے کر ایشیا کپ بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

بنگلا دیش کے شہر ڈھاکا میں کھیلے گئے سیمی فائنل میں پاکستان نے 180 رنز کا ہدف 9 وکٹوں کے نقصان پر آخری گیند پر حاصل کرلیا۔

میچ کے آخری دو گیندوں پر پاکستان کو فتح کے لیے 7 رنز درکار تھے، نعمت اللہ نے پانچویں گیند پر چھکا لگا کر مقابلہ برابر کر دیا جبکہ آخری گیند پر شاندار چوکا لگا کر پاکستان کو یادگار فتح دلا دی۔

اس سے قبل بھارت نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 179 رنز بنائے۔ بھارتی کپتان درگاہ راؤ 62، سنجے کمار 30 اور دنا وینکٹیش 26 رنز بنا کر نمایاں رہے۔

پاکستان کی جانب سے بابر علی، بدر منیر اور محمد ادریس نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی، ایونٹ کا فائنل 20 نومبر کو کھیلا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے