اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 418.00 زندہ مرغی
  • 606.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پاکستانی طلبہ کیلئے چین میں بیچلرز، ماسٹرز اور پی ایچ ڈی سکالرشپس کا اعلان

18 Nov 2026
18 Nov 2026

(ویب ڈیسک) ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے تعلیمی سال 2027-28 کیلئے چینی حکومت کی سکالرشپس کا اعلان کر دیا۔

ایچ ای سی کے مطابق پاکستانی طلبہ بیچلر، ماسٹرز اور پی ایچ ڈی پروگرامز کیلئے درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں، اس اقدام کا مقصد پاکستان اور چین کے درمیان تعلیمی تعاون اور تعلقات کو مزید مضبوط بنانا ہے۔

کمیشن نے بتایا کہ امیدوار ایچ ای سی کے آفیشل سکالرشپ پورٹل کے ذریعے آن لائن درخواست جمع کرا سکتے ہیں، درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 5 جنوری 2027 مقرر کی گئی ہے، جبکہ سکالرشپ سے متعلق مکمل معلومات اور درخواست کا لنک ایچ ای سی کی ویب سائٹ پر دستیاب ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے