اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 418.00 زندہ مرغی
  • 606.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سستے آٹے کی قلت، 1100 روپے والا 10 کلو کا تھیلا دکانوں سے غائب

18 Nov 2026
18 Nov 2026

(لاہور نیوز) شہر میں سستے آٹے کی غیر معمولی قلت پیدا ہو گئی، 1100 روپے میں فروخت ہونے والا 10 کلو آٹے کا تھیلا دکانوں سے غائب ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق مارکیٹ میں 10 کلو آٹے کا تھیلا، جس کی قیمت 1100 روپے بتائی جا رہی ہے، دکانوں پر دستیاب نہیں، جبکہ 15 کلو آٹے کا تھیلا 2400 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے اور مارکیٹ میں وافر مقدار میں موجود ہے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ سستا آٹا خریدنے کیلئے دکانوں کے چکر لگانے پڑ رہے ہیں، لیکن 10 کلو والا سستا تھیلا کہیں دستیاب نہیں، مہنگا آٹا تو وافر موجود ہے مگر سستا آٹا نہیں مل رہا۔

شہریوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ مارکیٹ میں سستے آٹے کی فراہمی یقینی بنائی جائے تاکہ عام آدمی کو مناسب قیمت پر آٹا میسر آسکے اور انہیں سستے آٹے کے حصول کیلئے خوار نہ ہونا پڑے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے