اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

مانگا منڈی: ٹریفک حادثے میں باپ جاں بحق، 4 سالہ بیٹی شدید زخمی

15 Nov 2026
15 Nov 2026

(لاہور نیوز) مانگا منڈی میں تیز رفتار ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے باپ جاں بحق جبکہ اس کی 4 سالہ کمسن بیٹی شدید زخمی ہوگئی۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 42 سالہ قربان کے نام سے ہوئی ہے۔ حادثے کے نتیجے میں قربان کی کمسن بیٹی کرن بھی شدید زخمی ہوگئی۔

ریسکیو اہلکاروں نے زخمی بچی کو طبی امداد کے لیے جناح ہسپتال منتقل کر دیا، جہاں ہسپتال انتظامیہ کے مطابق بچی کی حالت تشویشناک ہے۔

ریسکیو حکام نے جاں بحق شخص کی لاش پولیس کارروائی کے لیے مردہ خانے منتقل کر دی ہے۔

دوسری جانب پولیس نے ٹرک قبضے میں لے کر حادثے کے بعد فرار ہونے والے ڈرائیور کی تلاش شروع کر دی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے