اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

آن لائن غیر قانونی ڈور فروخت کرنے والا ملزم گرفتار

14 Nov 2026
14 Nov 2026

(لاہور نیوز) ڈیفنس اے پولیس نے سوشل میڈیا پر غیرقانونی ڈور کی تشہیر اور فروخت میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔

 پولیس ترجمان کے مطابق ملزم وقاص آن لائن آرڈر پر ڈور کی سپلائی دینے کیلئے فیز فور کمرشل مارکیٹ پہنچا تھا، ملزم موٹرسائیکل پر بوری میں چرخیاں لے کر سپلائی دینے آیا تھا، جسے ڈیفنس اے پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے فیز فور کمرشل مارکیٹ کے قریب سے گرفتار کر لیا۔

پولیس نے ملزم کے قبضے سے غیرقانونی ڈور کی 22 چرخیاں برآمد کر لیں، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے