اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

غیر ملکی خواتین سے مبینہ زیادتی اور اغواء کا کیس: گرفتار ملزم کی ضمانت منظور

14 Nov 2026
14 Nov 2026

(لاہور نیوز) سیشن کورٹ لاہور نے 2 غیر ملکی خواتین سے مبینہ زیادتی اور اغواء کے کیس میں گرفتار ملزم کی ضمانت منظور کر لی۔

ایڈیشنل سیشن جج رفاقت علی گوندل نے درخواستِ ضمانت پر حکم نامہ جاری کر دیا، عدالت نے ملزم کو 1 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

حکم نامے کے مطابق ملزم ایف آئی آر میں نامزد نہیں، بنیادی الزام جائے وقوع سے شواہد غائب کرنے کا ہے، عدالت کا کہنا ہے کہ ملزم پہلے ہی جیل میں ہے، مزید تفتیش کیلئے پولیس حراست درکار نہیں۔

عدالت نے ملزم ساجد علی کی بعد از گرفتاری ضمانت کی درخواست منظور کر لی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے