اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کاہنہ: تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے 8 سالہ بچہ جاں بحق

15 Nov 2026
15 Nov 2026

(لاہور نیوز) کاہنہ کے علاقے پرانا کاہنہ فیروز پور روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے سڑک عبور کرنے والا 8 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کے مطابق جاں بحق بچے کی شناخت حذیفہ کے نام سے ہوئی ہے، جو سڑک کراس کر رہا تھا کہ تیز رفتار گاڑی نے اسے ٹکر مار دی۔

حادثے کے بعد نامعلوم ڈرائیور گاڑی سمیت موقع سے فرار ہوگیا۔

اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور بچے کی لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس نے واقعے کی کارروائی شروع کرتے ہوئے فرار ہونے والے ڈرائیور کی تلاش شروع کر دی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے