اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور میں سموگ کے ڈیرے، ایئر کوالٹی انڈیکس خطرناک حد کو پہنچ گیا

11 Nov 2026
11 Nov 2026

(لاہور نیوز) فضائی آلودگی برقرار، لاہور کے مختلف علاقوں میں ایئر کوالٹی انڈیکس 396 تک جا پہنچا۔

پاکستان کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور تیسرے نمبر پر آگیا، فضا میں آلودگی کے ذرات کی مقدار 242 پرٹیکیولیٹ میٹر ریکارڈ کی گئی، برکی روڈ پر سب سے زیادہ ایئر کوالٹی انڈیکس 396 ریکارڈ کیا گیا۔

اے آر ایم میں اے کیو آئی 368، سی ای آر پی آفس میں 350 ریکارڈ کیا گیا، ایئر واچ پاکستان پر اے کیو آئی 278، علامہ اقبال ٹاؤن میں 256 ریکارڈ  کیا گیا، بیدیاں روڈ پر 242، ڈی ایچ اے فیز 5 بی بلاک میں اے کیو آئی 241 ریکارڈ کیا گیا۔

اے آر سی لاہور میں 239، ماڈل ٹاؤن بی بلاک میں شرح آلودگی237ریکارڈ کیا جبکہ عسکری ٹین میں سب سے کم ایئر کوالٹی انڈیکس 178 ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے