اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب میں پہلی بار جھینگوں کی آن لائن نیلامی کا فیصلہ

11 Nov 2026
11 Nov 2026

(لاہور نیوز) پنجاب میں پہلی بار جھینگوں کی آن لائن نیلامی کا فیصلہ کر لیا گیا، محکمہ آبی زراعت و ماہی گیری پنجاب کے زیر اہتمام ای آکشن کا انعقاد ہو گا۔

جھینگوں کی نیلامی کے لیے آن لائن بولی 21 نومبر کو صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک ہوگی۔

نیلامی میں حصہ لینے کے لیے سکیورٹی رقم 12 سے 17 نومبر تک جمع کرائی جا سکے گی, سکیورٹی رقم پی ایس آئی ڈی کے ذریعے جمع کرانا ہو گی، جس کی آخری تاریخ 17 نومبر رات 11 بج کر 59 منٹ مقرر کی گئی ہے۔

آن لائن نیلامی میں حصہ لینے کیلئے لیے ویب سائٹ www.eauction.punjab.gov.pk پر رجسٹریشن کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔

محکمہ آبی زراعت و ماہی گیری پنجاب نے مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے ہیلپ لائن 1374 بھی جاری کر دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے