اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کے بیان پر مسلم لیگ کا ردعمل بھی سامنے آ گیا

11 Nov 2026
11 Nov 2026

(لاہور نیوز) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کے بیان پر مسلم لیگ کا ردِ عمل بھی سامنے آ گیا۔

ترجمان مسلم لیگ مصطفیٰ ملک نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عظمیٰ بخاری صاحبہ کو آئینہ دکھایا تو برا ہی مان گئیں، چوہدری سالک حسین کے سوالوں کے جواب دینے کے بجائے ذاتی حملے شروع کر دیے۔

مصطفیٰ ملک نے کہا کہ جب آپ میاں صاحب کو را کا ایجنٹ قرار دے رہی تھیں اور بخاری صاحب ریمنڈ ڈیوس کو بچانے میں مصروف تھے، اس وقت آپ کا ضمیر کہاں تھا؟ سارا پاکستان جانتا ہے کہ بدزبانی میں آپ کا کوئی ثانی نہیں۔

ترجمان نے کہا کہ آپ بہرحال عورت ہیں اور قابل احترام ہیں، کچھ کہیں گے تو عورت کارڈ لے آئیں گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ سیاسی اختلاف کو ذاتی دشمنی میں تبدیل کرنا سیاسی کمزوری کا اظہار ہے۔ بے سروپا الزامات کے باوجود چوہدری سالک حسین نے تہذیب اور شائستگی کا دامن نہیں چھوڑا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے