اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سکواش چیمپئن شپ: پاکستان ویمنز ٹیم فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگئی

07 Nov 2026
07 Nov 2026

(لاہور نیوز) 23 ویں ایشین ٹیم اسکواش چیمپئن شپ میں فائنل کی دوڑ سے پاکستان ویمنز ٹیم باہر ہوگئی۔

پاکستان ویمنز ٹیم کو سیمی فائنل میں ایران کے ہاتھوں شکست کھانی پڑی اور  ایران نے ایک کے مقابلے دو گیمز سے پاکستان کو شکست دی۔

اس شکست کے بعد  پاکستان ویمنز ٹیم ایشین ٹیم اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگئی ہے۔ 

دوسری جانب پاکستان مینز ٹیم سیمی فائنل میں ہانگ کانگ چائنا کا مقابلہ کرے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے