اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سی ایم پنجاب یوتھ گیمز کی رجسٹریشن 25 نومبر تک بڑھانے کا فیصلہ

05 Nov 2026
05 Nov 2026

(لاہور نیوز) سی ایم پنجاب یوتھ گیمز میں رجسٹریشن کی تاریخ 25 نومبر تک بڑھا دی گئی ہے، جبکہ اب تک 40 لاکھ رجسٹریشن مکمل ہو چکی ہیں۔

اس حوالے سے ڈی جی سپورٹس پنجاب کی زیرصدارت اجلاس ہوا، جس میں مختلف سرکاری محکموں، تعلیمی اداروں، پی آئی ٹی بی اور سپورٹس افسران کے نمائندوں نے شرکت کی، اجلاس میں رجسٹریشن اور اداروں کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔

ڈی جی سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی کے مطابق 25 نومبر تک رجسٹریشن کے ساتھ اداروں کی ٹیمیں بھی تشکیل دی جائیں گی، جبکہ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کی ٹیم رجسٹریشن کا جائزہ لے گی، مدارس کے طلبہ کی رجسٹریشن کیلئے بھی متعلقہ افسران کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے