اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: 6 سال سے مطلوب فراڈ کے اشتہاری ملزم گرفتار

05 Nov 2026
05 Nov 2026

مجاہد اسکواڈ نے ناکہ این ایل سی پر کارروائی کرتے ہوئے 6 سال سے پولیس کو مطلوب فراڈ کے اشتہاری ملزم ہارون کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان ڈولفن کے مطابق ملزم کے خلاف اسلام آباد اور لاہور کے مختلف تھانوں میں فنانشل کرائم کے درجنوں مقدمات درج ہیں, ملزم پر شہریوں سے لین دین کے معاملات میں فراڈ کی نیت سے بوگس چیک دینے کا الزام ہے۔

ترجمان کے مطابق ملزم کو پبلک ٹرانسپورٹ سے ای پولیس پوسٹ ایپ کی مدد سے گرفتار کیا گیا، جسے مزید کارروائی کے لیے تھانہ چوہنگ کے حوالے کر دیا گیا ہے اور متعلقہ پولیس کو بھی مطلع کر دیا گیا ہے۔

ایس پی ڈولفن بلال احمد کا کہنا تھا کہ فنانشل کرائم کے مقدمات میں مطلوب اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے