اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

شہری سے کھانے کیلئے پیسے مانگنے والے 3 پولیس اہلکار گرفتار

06 Nov 2026
06 Nov 2026

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت میں دوران ڈیوٹی شہری کو روک کر کھانےکے لیے پیسوں کا مطالبہ کرنے والے پولیس اہلکاروں کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

ان اہلکاروں کے خلاف لاہور پولیس نے ہی مقدمہ درج کیا، ان پولیس اہلکاروں نے دوران ڈیوٹی شہری سے کھانے کیلئے پیسے مانگے تھے۔

ڈی آئی جی آپریشنز  فیصل کامران  نے واضح کیا کہ شہریوں کی عزت اور پولیس فورس کے وقار پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا۔

ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق فیاض، فرحان اوراحمد مصطفیٰ نامی 3 پولیس اہلکاروں نےلاہور کے علاقے برکت مارکیٹ میں شہری کو روک کر کھانے کے لیے پیسوں کا مطالبہ کیا تھا۔

شہری کی شکایت درست ثابت ہونے پر تینوں کے خلاف مقدمہ درج کرکے انہیں گرفتار کر لیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے