اپ ڈیٹس
  • 267.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 534.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

جیلوں میں قیدیوں کے اکاؤنٹس میں رقم جمع کروانے کی حد میں اضافہ

25 Oct 2026
25 Oct 2026

(ویب ڈیسک) پنجاب کی جیلوں میں قیدیوں کے اکاؤنٹس میں ذاتی خرچ کیلئے رقم جمع کروانے کی حد 10 ہزار سے بڑھا کر 25 ہزار روپے کر دی گئی۔

قیدیوں کی فیمیلیز اب ڈیجیٹل اور بینکنگ ایپس کے ذریعے گھر بیٹھے رقم منتقل کر سکیں گے، قیدیوں کے اکاؤنٹس میں زیادہ رقم جمع کروانے کیلئے ان کی فیملیز کو بار بار بینک جانے کی ضرورت نہیں ہو گی۔

اس سہولت سے قیدیوں تک مالی معاونت کی فراہمی زیادہ سہل ہو جائے گی جبکہ اس اقدام سے قیدیوں، ان کے اہلخانہ کیلئے اس سہولت سمیت جدید ڈیجیٹل مالیاتی ذرائع کے فروغ ملے گا۔

محکمہ جیل خانہ اور بینک آف پنجاب میں باقاعدہ طور پر اس سہولت کے حوالے سے ایم او یو طے پا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے