اپ ڈیٹس
  • 267.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 534.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سہ ملکی سیریز: پاکستان کے خلاف انگلینڈ کی بیٹنگ، 11 رنز پر دوسری وکٹ گر گئی

25 Oct 2026
25 Oct 2026

(ویب ڈیسک) سہ ملکی سیریز کے چوتھے ون ڈے میچ میں پاکستان کے خلاف انگلینڈ کی دوسری وکٹ 11 رنز پر گر گئی۔

سہ ملکی سیریز کے چوتھے ون ڈے میچ میں  پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا،  انگلینڈ کی اننگز کے دوران پاکستانی کپتان شاہین شاہ آفریدی نے 11 رنز پر  انگلینڈ کی دوسری وکٹ بھی حاصل کر لی۔

شاہین شاہ آفریدی نے پہلے اوور کی پانچویں گیند پر انگلش کھلاڑی ٹام بینٹن کو 4 رنز پر ہی پویلین بھیج دیا، بعدازاں شاہین شاہ آفریدی نے ہی  تیسرے اوور میں جو روٹ کو  بھی 5 رنز پر  کیچ آؤٹ کیا۔

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ  لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے،  پاکستانی ٹیم آج خواتین میں چھاتی کے سرطان کی آگاہی کے حوالے سے گلابی ٹی شرٹ پہن کر میدان میں اتری ہے۔

ٹاس کے بعد کی گئی  گفتگو  میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے بتایا کہ کہ پاکستان کی فائنل الیون میں شاداب خان اور رضا اللہ شامل ہیں۔

دوسری جانب  انگلینڈ کے کپتان ہیری بروک کا کہنا تھا کہ  اگر ہم ٹاس جیتتے تو بیٹنگ ہی کرتے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے