اپ ڈیٹس
  • 267.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 534.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

نشتر کالونی میں گھر سے 86 لاکھ روپے مالیت کے زیورات چوری

24 Oct 2026
24 Oct 2026

(لاہور نیوز) نشتر کالونی کے علاقے میں نامعلوم چور گھر کی الماری سے 86 لاکھ روپے مالیت کے طلائی زیورات چوری کرکے فرار ہو گئے۔

پولیس نے متاثرہ خاتون فوزیہ بی بی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں، ایف آئی آر کے مطابق فوزیہ بی بی نے اپنی بیٹیوں کے 18 تولے سے زائد طلائی زیورات گھر کی الماری میں رکھے ہوئے تھے، نامعلوم چور الماری کو چابی لگا کر کھولنے کے بعد زیورات چوری کرکے لے گئے۔

مقدمے کے متن کے مطابق فوزیہ بی بی نے جب الماری کھول کر زیورات چیک کئے تو وہ غائب تھے، جس پر انہوں نے پولیس سے رجوع کیا، واقعے کی اطلاع ملنے پر تھانہ نشتر کالونی پولیس نے چوری کا مقدمہ درج کر لیا اور ملزمان کی تلاش سمیت واردات کے مختلف پہلوؤں پر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

پولیس حکام کے مطابق واقعے میں ملوث ملزمان کا سراغ لگانے کیلئے کارروائی جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے