اپ ڈیٹس
  • 267.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 534.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور ہائیکورٹ میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی مشق، پولیس اورمتعلقہ اداروں کی شرکت

25 Oct 2026
25 Oct 2026

(لاہور نیوز) لاہور ہائی کورٹ میں ایس ایچ او اولڈ انارکلی کی زیر نگرانی ہنگامی مشق کا انعقاد کیا گیا۔

ہنگامی مشق میں اولڈ انارکلی پولیس، بم ڈسپوزل سکواڈ، ریسکیو اور ایلیٹ فورس نے حصہ لیا مشق کے دوران فرضی دہشت گردوں کو پکڑنے اور ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کا عملی مظاہرہ کیا گیا۔

ایس پی سول لائنز کے مطابق مشق کا مقصد پولیس کے فوری ردعمل اور دیگر متعلقہ اداروں کی کارکردگی کا جائزہ لینا تھاپولیس ریسپانس کو مزید مؤثر بنانے کے لیے ایسی ہنگامی مشقیں منعقد کی جا رہی ہیں۔

ایس پی سول لائنز نے کہا کہ تعلیمی اداروں سمیت تمام اہم مقامات کی سکیورٹی یقینی بنائی جا رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے