اپ ڈیٹس
  • 267.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 534.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن سعودی عرب سمگل کرنے کی کوشش ناکام

22 Oct 2026
22 Oct 2026

(لاہور نیوز) علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور پر اے ایس ایف نے کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن سعودی عرب سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔

مسافر ظفر 2 کلو سے زائد آئس ہیروئن بیگ میں چھپا کر سعودی عرب جا رہا تھا، ذرائع اے ایس ایف کا کہنا ہےکہ سامان کی سکیننگ کے دوران بیگ سے ہیروئن برآمد کی گئی۔

ذرائع اے ایس ایف کا کہنا ہے کہ ایئر پورٹ سکیورٹی فورس کی گرفتار مسافر ظفر سے مزید تفتیش جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے