اپ ڈیٹس
  • 267.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 534.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پی ایچ ڈی سکالرز کیلئے 6 ماہ کی بیرونِ ملک ریسرچ فیلوشپ متعارف

22 Oct 2026
22 Oct 2026

(لاہور نیوز) ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے قائداعظم محمد علی جناح کی 150ویں سالگرہ کے موقع پر پی ایچ ڈی سکالرز کے لیے چھ ماہ کا خصوصی بیرونِ ملک ریسرچ فیلوشپ پروگرام متعارف کرا دیا ہے، جس کے تحت منتخب سکالرز غیر ملکی جامعات میں تحقیق کریں گے۔

ایچ ای سی کے مطابق اس پروگرام کا مقصد قائداعظم کی لازوال میراث، بصیرت، قیادت اور آئینی فکر پر تحقیقی کام کو فروغ دینا ہے۔ منتخب پی ایچ ڈی سکالرز کو چھ ماہ تک غیر ملکی یونیورسٹیوں میں رہ کر اپنے تحقیقی موضوعات پر کام کرنے کا موقع فراہم کیا جائے گا۔

فیلوشپ پروگرام کے ذریعے سکالرز کو قائداعظم کے افکار اور قومی تاریخ کے اہم پہلوؤں کا علمی و تحقیقی جائزہ لینے کا موقع ملے گا۔

ایچ ای سی نے خواہشمند امیدواروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ پروگرام کے لیے اپنی درخواستیں 30 اکتوبر تک جمع کرا دیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے