اپ ڈیٹس
  • 267.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 534.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

ایلیٹ پولیس کی گاڑی حادثے کا شکار، ایک کا نسٹیبل شہید، 5 زخمی

22 Oct 2026
22 Oct 2026

:(لاہور نیوز) لاہور سیالکوٹ موٹروے پر مریدکے نارووال انٹرچینج کے قریب ایلیٹ پولیس کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں ایک کانسٹیبل شہید جبکہ پانچ اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔

ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق ایلیٹ پولیس کی گاڑی جہلم سے لاہور جا رہی تھی کہ مریدکے نارووال انٹرچینج کے قریب اس کا ٹائر برسٹ ہوگیا، جس کے باعث گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی۔

حادثے میں شہید ہونے والے کانسٹیبل کی شناخت اصغر کے نام سے ہوئی ہے، جبکہ زخمی اہلکاروں کو امداد فراہم کی گئی۔

 سیکٹر کمانڈر ایس پی ندیم اشرف وڑائچ نے جائے حادثہ پر پہنچ کر ریسکیو آپریشن کی نگرانی کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے