اپ ڈیٹس
  • 267.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 534.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

انگلینڈ کیخلاف جیت، پاکستان آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں آسٹریلیا سے آگے نکل گیا

22 Oct 2026
22 Oct 2026

(لاہور نیوز) سہ ملکی سیریز میں انگلینڈ کو شکست دینے کے بعد پاکستان نے آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں آسٹریلیا کو پیچھے چھوڑ دیا۔

پاکستان نے  ون ڈے سہ ملکی سیریز میں سری لنکا اور انگلینڈ کے خلاف مسلسل فتوحات حاصل کرنے کے بعد آئی سی سی مینز ون ڈے ٹیم رینکنگ میں آسٹریلیا کو پیچھے چھوڑتے ہوئے چوتھی پوزیشن حاصل کرلی۔

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پاکستان 103 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر آگیا ہے، جبکہ آسٹریلیا اس سے نیچے چلا گیا ہے۔

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں بھارت 115 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے، جبکہ نیوزی لینڈ 109 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر ، جنوبی افریقا 104 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر موجود ہے۔

پاکستان کی رینکنگ میں یہ بہتری منگل کو انگلینڈ کے خلاف 87 رنز کی شاندار فتح کے بعد سامنے آئی، جس کے ساتھ ہی ٹیم نے ٹورنامنٹ میں اپنی فتوحات کا سلسلہ برقرار رکھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے