اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

برائلر مرغی کے نرخوں میں 14 روپے فی کلو کمی

20 Oct 2026
20 Oct 2026

(لاہور نیوز) پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد برائلر مرغی کے گوشت کی سرکاری قیمت 14 روپے کمی کے بعد 534 روپے فی کلو مقرر کر دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں بھی 10 روپے فی کلو کمی کی گئی ہے، نئے نرخوں کے تحت فارم گیٹ پر زندہ برائلر کی قیمت 340 روپے فی کلو، ہول سیل مارکیٹ میں 354 روپے فی کلو جبکہ پرچون بازار میں 368 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔

دوسری جانب برائلر مرغی کے صافی گوشت کی فروخت 620 روپے فی کلو تک جاری ہے، جو مقررہ سرکاری نرخ سے زیادہ ہے، انڈوں کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی، جس کے بعد انڈوں کی فی درجن قیمت 267 روپے برقرار ہے، جبکہ ہول سیل مارکیٹ میں انڈوں کی پیٹی 7 ہزار 890 روپے میں مقرر کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے