اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پولٹری مصنوعات کے نرخ برقرار، انڈوں کے قیمت مستحکم

19 Oct 2026
19 Oct 2026

(لاہور نیوز) پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں کوئی ردوبدل نہیں کیا گیا، برائلر گوشت اور انڈوں کے نرخ برقرار ہیں۔

تفصیلات کے مطابق برائلر گوشت کی سرکاری قیمت 548 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے، جبکہ بازار میں صافی گوشت شہریوں کو 650 روپے فی کلو تک فروخت کیا جا رہا ہے۔

قیمتوں کے جاری کردہ نرخ نامے کے مطابق زندہ برائلر کا فارم گیٹ ریٹ 350 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے، جبکہ ہول سیل مارکیٹ میں زندہ برائلر کی قیمت 364 روپے فی کلو اور پرچون بازار میں 378 روپے فی کلو مقرر ہے۔

دوسری جانب انڈوں کی قیمتوں میں بھی کوئی تبدیلی نہیں ہوئی، انڈوں کی فی درجن قیمت 267 روپے مقرر کی گئی ہے، جبکہ ہول سیل مارکیٹ میں انڈوں کی پیٹی 7 ہزار 890 روپے میں مقرر کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے