اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

برائلر گوشت کی قیمت میں 15 روپے فی کلو اضافہ، انڈوں کے نرخ برقرار

18 Oct 2026
18 Oct 2026

(لاہور نیوز) برائلر گوشت کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے، جس کے بعد برائلر گوشت کا سرکاری نرخ 15 روپے فی کلو اضافے کے بعد 548 روپے فی کلو ہو گیا ہے۔

برائلر گوشت کی قیمت میں اضافے کے باعث گھریلو بجٹ متاثر ہونے کا خدشہ ہے، خصوصاً ان خاندانوں کے لیے جو مہنگائی کے باعث پہلے ہی اشیائے خورونوش کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے پریشان ہیں۔

دوسری جانب فارمی انڈوں کی قیمت 267 روپے فی درجن مقرر ہے۔ برائلر گوشت اور انڈوں کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے باعث شہریوں کی توجہ روزمرہ استعمال کی اشیائے خورونوش کے نرخوں پر مرکوز ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے