اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ملک بھر میں سونے کی قیمت مستحکم، چاندی مزید مہنگی

19 Oct 2026
19 Oct 2026

(لاہور نیوز) ملک بھر میں سونے کی قیمت مستحکم رہی جبکہ چاندی کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا بغیر کسی تبدیلی کے 4 لاکھ 39 ہزار 36 روپے پر برقرار رہا۔

اسی طرح ملک بھر میں 10 گرام سونے کی قیمت بھی 3 لاکھ 76 ہزار 402 روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔

دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 4165 ڈالر کی سطح پر برقرار رہا۔

ملک بھر میں 24 قیراط فی تولہ چاندی کی قیمت 59 روپے اضافے سے 6234 روپے پر پہنچ گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے