اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: 229 ٹریفک حادثات میں 2 افراد جاں بحق، 286 زخمی

16 Oct 2026
16 Oct 2026

(لاہور نیوز) شہر کے مختلف علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 229 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے۔

ٹریفک حادثات میں 2 افراد جاں بحق اور 286 زخمی ہوگئے، ریسکیو حکام کے مطابق حادثات میں شدید زخمی ہونے والے 106 افراد کو طبی امداد کے لیے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا جبکہ 180 معمولی زخمیوں کو جائے حادثہ پر ہی طبی امداد فراہم کی گئی۔

ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے