اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈ کپ 2027 کیلئے پاکستان کا کمبی نیشن بہت اچھا بنا ہوا ہے، فخر زمان

16 Oct 2026
16 Oct 2026

(لاہور نیوز) قومی بیٹر فخر زمان نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ 2027 کے لیے پاکستان کا کمبی نیشن بہت اچھا بنا ہوا ہے، جس طرح کی وکٹیں بن رہی ہیں، سب کے ذہن میں ورلڈ کپ ہی ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فخر زمان  نے کہا ہے کہ تمام کھلاڑی ڈومیسٹک سیزن کھیل کر آ رہے ہیں اور بہت اچھی فارم میں ہیں، ورلڈ کپ کو مدنظر رکھتے ہوئے تیاری کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اس وقت پاکستان کرکٹ ٹیم کی کارکردگی سے شائقین خوش نہیں، جب آپ اچھا کھیلتے ہیں تو لوگ آپ سے محبت کرتے ہیں۔

فخر زمان کا کہنا تھا کہ ہر سینئر اور جونیئر کھلاڑی یہی کوشش کرتا ہے کہ وہ بہترین کارکردگی دکھائے، ون ڈے کرکٹ میرا پسندیدہ فارمیٹ بھی ہے، اس لیے میں اس کے لیے زیادہ پُرجوش ہوں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے