اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

تھانہ کوٹ لکھپت انویسٹی گیشن پولیس کی کارروائی، 11 سالہ مغوی بچہ عبداللہ بازیاب

16 Oct 2026
16 Oct 2026

(لاہور نیوز) ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا نے 11 سالہ بچے عبداللہ کے اغواء کا فوری نوٹس لیتے ہوئے کوٹ لکھپت انویسٹی گیشن پولیس کو بچے کی جلد بازیابی کا ٹاسک دیا۔

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کی ہدایت پر پولیس ٹیمیں فوری طور پر متحرک ہو گئیں اور مغوی بچے کو بازیاب کرا لیا۔

پولیس نے بچے کے اغواء کا مقدمہ نمبر 5244/26 دفعہ 363 تعزیراتِ پاکستان کے تحت درج کیا تھا۔

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا کے مطابق بچے کی بازیابی کے بعد مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے