اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

تھانہ ڈیفنس سی کے علاقے سے خاتون کی لاش برآمد

16 Oct 2026
16 Oct 2026

(لاہور نیوز) تھانہ ڈیفنس سی کے علاقے میں رنگ روڈ کے قریب سے 40 سے 45 سالہ نامعلوم خاتون کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

پولیس کے مطابق خاتون کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی، پولیس نے موقع سے شواہد اکٹھے کرنے کے بعد لاش مردہ خانے منتقل کر دی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کی شناخت اور پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد واقعے سے متعلق اصل حقائق سامنے آئیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے