اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

نشے میں گاڑی چلانے کے الزام میں تھانیدار گرفتار، مقدمہ درج

16 Oct 2026
16 Oct 2026

(لاہور نیوز) جیل روڈ پر خاتون کی گاڑی کو ٹکر مارنے والے پولیس اہلکار اے ایس آئی غافر نوید کو گرفتار کرکے تھانہ شادمان میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔

پولیس اہلکار پر تیز رفتاری اور نشے کی حالت میں گاڑی چلانے کے الزامات ہیں  اے ایس آئی غافر نوید جوڈیشل ونگ میں تعینات تھا.

پولیس اہلکار  نے خاتون کی گاڑی کو پہنچنے والے نقصان کے ازالے کے لیے 5 لاکھ روپے ادا کردیے، جبکہ خاتون اور اہلکار کے درمیان معاملہ باہمی رضامندی سے طے پا گیا۔

تاہم معاملہ طے پانے کے باوجود اہلکار کے خلاف محکمانہ انکوائری جاری رہے گی  ایس ایس پی آپریشنز لاہور واقعے کی غیرجانبدارانہ انکوائری کر رہے ہیں۔

ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے کہا کہ وردی قانون سے بالاتر ہونے کا اختیار نہیں دیتی اور قانون کی پاسداری شہریوں اور پولیس اہلکاروں پر یکساں لازم ہے.

ان کا کہنا تھا کہ الزامات ثابت ہونے پر متعلقہ اہلکار کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے