اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات 9 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

16 Oct 2026
16 Oct 2026

(لاہور نیوز) پاکستان کی آئی ٹی برآمدات ستمبر میں سالانہ بنیاد پر 19 فیصد اضافے کے بعد 43 کروڑ 50 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئیں، جو 9 ماہ کی بلند ترین سطح ہے۔

سٹیٹ بینک کے مطابق ماہانہ بنیاد پر آئی ٹی برآمدات میں 10 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں آئی ٹی برآمدات ایک ارب 25 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئیں۔

مرکزی بینک کے مطابق گزشتہ سال ستمبر سے رواں سال ستمبر تک آئی ٹی برآمدات میں 20 فیصد اضافہ ہوا، ایک سال کے دوران آئی ٹی برآمدات 4 ارب ڈالر سے بڑھ کر 4 ارب 80 کروڑ ڈالر ہو گئیں۔

حکومت نے اڑان پاکستان پلان کے تحت مالی سال 2028-29 تک آئی ٹی برآمدات 10 ارب ڈالر تک پہنچانے کا ہدف مقرر کر رکھا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے