اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

وزیر ریلوے حنیف عباسی کا کوچز کے پرزوں کی بروقت خریداری نہ ہونے پر برہمی کا اظہار

16 Oct 2026
16 Oct 2026

(لاہور نیوز) وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے کوچز کے ضروری پرزے بروقت نہ خریدنے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے معاملے کی اعلیٰ سطح کی انکوائری کا فیصلہ کر لیا۔

وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی زیر صدارت اجلاس میں انکشاف ہوا کہ سی ای او کی منظوری کے باوجود جی ٹو جی بنیادوں پر ضروری پرزوں کی خریداری نہیں کی گئی۔

حنیف عباسی نے سرکاری امور میں رکاوٹ ڈالنے کے معاملے کی اعلیٰ سطح کی انکوائری کے لیے چیئرمین ریلوے کو ہدایات جاری کر دیں۔

اجلاس میں بتایا گیا کہ پاکستان ریلویز نے ایک ہزار 326 کوچز کے ہیلتھ اینالیسز مکمل کر لیے ہیں جبکہ سسٹم سے ڈمی کوچز نکال دی گئی ہیں، ڈمی کوچز کو دوبارہ سسٹم میں شامل کرنے پر سزا دی جائے گی۔

اجلاس میں جرمن کوچز کو ریفربش کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے