اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی و مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

16 Oct 2026
16 Oct 2026

(لاہور نیوز) عالمی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافے کے باعث پاکستان میں بھی نرخ بڑھ گئے۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 28 ڈالر اضافے کیساتھ 4 ہزار 181 ڈالر ہوگئی جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2 ہزار 800 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت میں 2 ہزار 401 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

قیمتوں میں اضافے کے باعث مقامی صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 40 ہزار 636 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 3 لاکھ 77 ہزار 774 روپے ہو گئی، دوسری جانب 24 قیراط فی تولہ چاندی کی قیمت بھی 108 روپے اضافے کے بعد 6 ہزار 256 روپے ہو گئی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے