اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، انڈیکس 1 لاکھ 66 ہزار کی بلند سطح پر پہنچ گیا

16 Oct 2026
16 Oct 2026

(لاہور نیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج تیزی کا رحجان دیکھا جا رہا ہے۔

کاروباری ہفتے کے پانچویں روز کاروبار کے آغاز میں سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رحجان دیکھا گیا، جہاں ہنڈرڈ انڈیکس 195 پوائنٹس بڑھ کر 1 لاکھ 66 ہزار 3 سو پوائنٹس کی حد پر پہنچ گیا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز ٹریڈنگ کے دوران سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت رجحان برقرار رہا جس کے باعث کاروباری روز کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس 768 پوائنٹس اضافے کیساتھ ایک لاکھ 66 ہزار 186 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے