اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے ٹریفک پولیس کا رکشہ ڈرائیونگ ٹریننگ پروگرام

15 Oct 2026
15 Oct 2026

(لاہور نیوز) ٹریفک پولیس نے یونیورسٹیز کے تعاون سے خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے رکشہ ڈرائیونگ ٹریننگ پروگرام شروع کر دیا، ڈرائیونگ سکول بحریہ ٹاؤن اور مناواں میں 34 خواتین کو رکشہ چلانے کی تربیت دی گئی۔

چیف ٹریفک آفیسر (سی ٹی او) سید عبدالرحیم شیرازی نے تربیت مکمل کرنے والی خواتین سے ملاقات کی۔

اس موقع پر سی ٹی او سید عبدالرحیم شیرازی کا کہنا تھا کہ تربیت مکمل کرنے والی خواتین خود رکشہ چلا کر باعزت روزگار کما سکیں گی۔

انہوں نے کہا کہ خواتین بااختیار ہوں گی تو معاشرے میں واضح تبدیلی آئے گی، معاشرتی اور سماجی ترقی کے لیے مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین کا کردار بھی بہت اہمیت کا حامل ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے