اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 15 روز کی توسیع

16 Oct 2026
16 Oct 2026

(لاہور نیوز) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں دوسری مرتبہ 15 روز کی توسیع کر دی ہے۔

ایف بی آر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اب انکم ٹیکس گوشوارے 31 اکتوبر تک جمع کرائے جا سکیں گے۔

اس سے قبل بھی گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں پہلے مرحلے پر 15 روز کی توسیع کی گئی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے