اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پولٹری مصنوعات کے دام میں کمی، برائلر گوشت 22 روپے سستا

15 Oct 2026
15 Oct 2026

(لاہور نیوز) پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کر دیا گیا۔

برائلر گوشت کی قیمت میں 22 روپے فی کلو جبکہ زندہ برائلر کے نرخ میں 15 روپے فی کلو کمی ہو گئی، انڈوں کی قیمت میں ایک روپے فی درجن اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

سرکاری نرخ نامے کے مطابق برائلر گوشت کی قیمت 22 روپے کمی کے بعد 504 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے، تاہم شہر میں صافی گوشت 580 روپے فی کلو تک فروخت کیا جا رہا ہے۔

زندہ برائلر کی قیمت میں بھی 15 روپے فی کلو کمی کی گئی ہے، فارم گیٹ پر زندہ برائلر کا نرخ 320 روپے فی کلو، ہول سیل مارکیٹ میں 334 روپے فی کلو جبکہ پرچون بازار میں 348 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے۔

دوسری جانب انڈوں کی قیمت میں ایک روپے فی درجن اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد انڈوں کی سرکاری قیمت 265 روپے فی درجن مقرر کر دی گئی ہے، ہول سیل مارکیٹ میں انڈوں کی پیٹی کی قیمت 7 ہزار 830 روپے مقرر کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے