اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹ میں آج سونے کی قیمتیں برقرار

15 Oct 2026
15 Oct 2026

(لاہور نیوز) عالمی و مقامی مارکیٹوں میں آج سونے کی قیمت بغیر کسی ردوبدل کے مستحکم رہیں۔

ملک میں فی تولہ سونے کے دام بغیر کسی تبدیلی کے 4 لاکھ 37 ہزار 836 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 3 لاکھ 75 ہزار 373 روپے کی سطح پر برقرار رہی۔

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا4 ہزار 153 ڈالر پر مستحکم رہا جبکہ فی تولہ چاندی کی قیمت 212 روپے کم ہو کر 6148 روپے پر آ گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے