اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتیں عوام کی پہنچ سے دور ہونے لگیں

15 Oct 2026
15 Oct 2026

(لاہور نیوز) گھی اور کوکنگ آئل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔

ہر کچن کی بنیادی ضرورت سمجھے جانے والے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتیں عام صارفین کی جیبوں پر بھاری پڑنے لگی ہیں، جبکہ مختلف کمپنیوں اور برانڈز کی مصنوعات خریدنا بھی مشکل ہوتا جا رہا ہے۔

مارکیٹ میں درجہ اول کی مختلف کمپنیوں کا گھی 620 سے 640 روپے فی کلو تک فروخت کیا جا رہا ہے، جبکہ درجہ اول کا کوکنگ آئل 650 روپے فی لٹر تک پہنچ گیا ہے۔

اسی طرح درجہ دوم کا گھی 570 روپے فی کلو جبکہ درجہ دوم کا کوکنگ آئل 580 روپے فی لٹر تک فروخت ہو رہا ہے۔

روزمرہ استعمال کی اس بنیادی ضرورت کی قیمتیں زیادہ ہونے کے باعث گھریلو بجٹ متاثر ہو رہا ہے۔ دوسری جانب درجہ دوم کا گھی اور کوکنگ آئل تیار کرنے والی کمپنیاں بھی قیمتوں میں کمی کرنے سے گریزاں ہیں، جس کے باعث صارفین کو اپنی ضروریات پوری کرنے کے لیے زیادہ رقم خرچ کرنا پڑ رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے