اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

علامہ اقبال ٹاؤن میں 50 سالہ شخص کی مبینہ خودکشی، گھر سے لاش برآمد

15 Oct 2026
15 Oct 2026

(لاہور نیوز) علامہ اقبال ٹاؤن میں 50 سالہ شخص نے گھر میں مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔

ریسکیو 1122 کے مطابق اطلاع ملنے پر امدادی اہلکار موقع پر پہنچے تو عمران نامی شخص پہلے ہی دم توڑ چکا تھا، ریسکیو اہلکاروں نے ضروری کارروائی کے بعد لاش پولیس کے حوالے کر دی۔

پولیس کی جانب سے واقعے کی مزید تحقیقات کی تفصیلات تاحال سامنے نہیں آئیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے