اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

جعلی و ٹیمپرڈ نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 10 گاڑیاں ضبط

15 Oct 2026
15 Oct 2026

(لاہور نیوز) لاہور میں جعلی، ٹیمپرڈ نمبر پلیٹس اور بلیک لسٹڈ گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران ڈولفن سکواڈ نے سیف سٹی کیمروں کی نشاندہی پر 10 گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا۔

ترجمان ڈولفن کے مطابق پکڑی جانے والی گاڑیوں پر ملزمان  نے ای چالان سے بچنے کیلئے جعلی اور ٹیمپرڈ نمبر پلیٹس لگا رکھی تھیں، جن کی نشاندہی سیف سٹی کیمروں کے ذریعے کی گئی۔

ایس پی ڈولفن کے مطابق تحویل میں لی گئی تمام گاڑیوں کو قانونی کارروائی کیلئے لاہور کے مختلف تھانوں میں بند کر دیا گیا ہے، جبکہ مزید تحقیقات جاری ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے