اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پنجاب پولیس میں 6 افسران کے تبادلے، نئی تعیناتیاں کر دی گئیں

15 Oct 2026
15 Oct 2026

(لاہور نیوز) پنجاب پولیس میں 6 پولیس افسران کے تبادلے اور نئی تعیناتیوں کے احکامات جاری کر دیے گئے۔

تفصیلات کے مطابق شائستہ ندیم کو اے آئی جی ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ، سنٹرل پولیس آفس تعینات کر دیا گیا ہے، جبکہ دانیال احمد کو اے آئی جی لاجسٹکس، سنٹرل پولیس آفس تعینات کیا گیا ہے۔

اسی طرح علی اختر کو ایس پی انویسٹی گیشن ماڈل ٹاؤن لاہور، عاطف شہزاد کو ایس پی انویسٹی گیشن چکوال تعینات کر دیا گیا ہے۔

علاوہ ازیں ضیاء اللہ کو ایس ایس پی وی وی آئی پی سیکیورٹی، اسپیشل برانچ لاہور، جبکہ حافظ عطا الرحمن کو ایس ایس پی وی وی آئی پی سیکیورٹی، اسپیشل برانچ راولپنڈی تعینات کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے