اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹیسٹ کپتان بابر اعظم نے بھائیوں اور دوستوں کے ساتھ سالگرہ منائی

15 Oct 2026
15 Oct 2026

(لاہور نیوز) پاکستانی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم 32 برس کے ہو گئے، سالگرہ کے موقع پر انہوں نے اپنے بھائیوں اور قریبی دوستوں کے ہمراہ کیک کاٹا۔

بابر اعظم کی سالگرہ کی تقریب سادگی سے منعقد ہوئی، جس میں ان کے بھائیوں اور قریبی دوستوں نے شرکت کی، رپورٹس کے مطابق کرکٹ سے ان کی وابستگی کو ظاہر کرنے کے لیے سالگرہ کے کیک پر بیٹ اور بال کی اشکال بنائی گئی تھیں۔

بابر اعظم کی سالگرہ کی تصاویر ان کے بھائیوں نے سوشل میڈیا پر شیئر کیں، جس کے بعد مداحوں کی جانب سے انہیں مبارک باد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے