اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

محکمہ موسمیات نے لاہور میں مزید بارش کی پیش گوئی کر دی

15 Oct 2026
15 Oct 2026

(لاہور نیوز) محکمہ موسمیات نے لاہور میں مزید بارش کی پیش گوئی کر دی جبکہ شہر میں صبح ہونیوالی بارش کےبعد سے درجہ حرارت میں کمی ہو گئی ہے۔

شہر کا موجودہ درجہ حرارت 25 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ  کیا گیا۔ 

آئندہ 24 گھنٹوں میں درجہ حرارت 18 ڈگری رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر میں بارش کا امکان ہے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے