اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

گڑھی شاہو ٹریفک حادثہ، آئی جی پنجاب کا نوٹس،ذمہ داروں کی فوری گرفتاری کا حکم

15 Oct 2026
15 Oct 2026

(لاہور نیوز) گڑھی شاہو کے علاقے میں علامہ اقبال روڈ پر تیز رفتار ٹریلر کی ٹکر سے میاں بیوی اور بچے سمیت 3 افراد کے جاں بحق ہونے کے واقعے پر آئی جی پنجاب عبدالکریم نے سخت نوٹس لیتے ہوئے سی ٹی او لاہور سے رپورٹ طلب کر لی۔

آئی جی پنجاب نے افسوسناک ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کو حادثے کے ذمہ دار ٹریلر ڈرائیور اور دیگر عملے کو فوری گرفتار کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں۔

آئی جی پنجاب نے مزید ہدایت کی کہ تیز رفتاری اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیورز کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے