اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: کرپشن، اختیارات سے تجاوز پرمزید ایس ایچ اوز عہدوں سے فارغ

14 Oct 2026
14 Oct 2026

(لاہور نیوز) شہر لاہور میں کرپشن اور اختیارات سے تجاوز پر متعدد ایس ایچ اوز کو انکے عہدوں سے فارغ کر دیا گیا۔

ایس ایچ او داتا دربار رضوان جاوید، ایس ایچ او پرانی انارکلی زین کھوکھر اور ایس ایچ او نیو انارکلی کو پولیس لائنز کلوز کر دیا گیا

دوسری جانب پولیس ذرائع کے مطابق باٹا پور، غازی آباد اور سول لائنز کے ایس ایچ اوز کی سیٹیں تحال خالی ہیں۔

اسی طرح پولیس سٹیشن راوی روڈ، لیاقت آباد بھی بغیر ایس ایچ او کی تعیناتی کے بغیر چل رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے